وزیراعظم نے کل نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد: قومی سلامتی پر غور کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال اورقومی سلامتی کے دیگر…