قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم پیدائش انتہائی جوش وجذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
لاہور: قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 144واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔
دن کا آغاز پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے مساجد میں خصوصی دعاؤں کے ساتھ کیا گیا ۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9…