طاقت کا استعمال انتہا پسندی کے خاتمے کا حل نہیں ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا اور طاقت کا استعمال انتہا پسندی کے خاتمے کا حل نہیں ہے
وزیر اعظم عمران خان سے 115 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے افسران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر…