ترکی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا دیا
انقرہ: ترکی کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی) نے آپریشن کر کے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا منصوبہ ناکام بنا کر اس کے 15 جاسوس بھی گرفتار کر لیے ہیں۔
ترکی کے مؤقر اخبار صباح کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی…