براؤزنگ ٹیگ

National Command and Operation center

این سی او سی کا 50 فیصد حاضری کیساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر 10 فیصد سے زائدشرح والے شہروں میں 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق این…

این سی او سی کا کل سے ملک بھر میں بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) نے کل سے ملک بھر میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے خلاف بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر ڈوز کورونا وائرس ویکسین…

این سی او سی کا کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کیلئے عمر کی حد میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوانے کے اہل ہوں گے۔  تفصیلات کے مطابق بوسٹر ڈوز یکم جنوری…

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جنوری 2022ءمیں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں جنوری 2022ءمیں دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام صوبوں نے بھی اس فیصلے کی تائید کر دی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبائی وزرائے تعلیم کے…

پاکستان میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ان کی ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوں…