براؤزنگ ٹیگ

nation

گیس اور چینی سے محروم قوم آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے: شیری رحمان

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے۔  انہوں نے کہا کہ پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے پہلے ہی…

قوم اور اداروں کی عزت کیلئے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کر دیا: شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر لائیو پروگرام کے دوران بدتمیزی کرنے والے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کی معافی قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اور اداروں کی عزت کیلئے ڈاکٹر نعمان نیاز کو معاف کیا ہے۔…

وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے اور اپنی حکومت کی کارکردگی پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔مہنگائی کے خلاف اقدامات…

عمران خان نے پاکستانی قوم کو ماحولیات سے متعلق آگاہ کیا: شاہ محمود قریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے پاکستانی قوم کو ماحولیات سے متعلق آگاہ کیا ۔ عمران خان نے قوم کو بتایا کہ ماحولیاتی تبدیلی کس طرح ہم پر اثرانداز ہوسکتی ہیں ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…

انگلینڈ میں جیتنے آئے ہیں، قوم کو مایوس نہیں کریں گے: بابر اعظم

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں جیتنے آئے ہیں ، آپ کو مایوس نہیں کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے پاکستانی قوم کے نام کھلے خط میں لکھا ہے کہ مداحوں سے دل کا رشتہ ہے ، ایک دوسرے کے بغیر کچھ نہیں ،…