کراچی، نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ
کراچی: کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کی شارع فیصل پر قائم نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے، تاہم ممکنہ احتجاج کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دفعہ…