براؤزنگ ٹیگ

Nasif Awan

رات کے پاس کچھ نہیں باقی

’’ جاوید خیالوی کے مطابق جتنی بھی چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں انہیں ملک کو درپیش بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے ایک بار متحد ہو جانا ہوگا کیونکہ یہ طے ہے کہ اب کوئی بھی جماعت تنہا کچھ نہیں کر سکتی۔ یہ جو انتخابات اورجوڑ توڑ کے حوالے سے…

ہم رہے پیاسے کے پیاسے لاکھ ساون آ گئے

آخر کار حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعتوں نے فیصلہ کر ہی لیا ہے کہ موجودہ حکومت کو اقتدار سے محروم کر دیا جائے۔ اس مقصد کے لیے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا ارادہ ظاہر کر رہی ہیں۔ اس سے پہلے وہ اسلام آباد میں بھی اپنی سیاسی قوت کا…

جدوجہد کے بغیر خواہشوں کے چراغ نہیں جلتے

یہ طاقتوروں کی دنیا ہے جس میں ان کا اپنا قانون ہے اپنے ضابطے ہیں اور اپنا اقتدار ہے۔ کوئی کمزور یہ سوال بھی نہیں کر سکتا کہ عالی جاہ! ایسا کیوں ہے؟ پوچھ بیٹھے تو ان کا قانون اس کے پیچھے لٹھ لے کر دوڑ پڑتا ہے۔ زندگی اس سینہ زوری کی فضا…

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر احتساب کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بالکل ٹھیک ہے بدعنوانی بہت بری چیز ہے اس ایک برائی اور جرم سے کئی خرابیاں جنم لیتی ہیں لہٰذا اس کے خلاف ہونا چاہیے…

وہ جو چاہتے تھے، ہو گیا

ایوان زیریں (پارلیمنٹ) جس میں بائیس کروڑ عوام کے نمائندے پائے جاتے ہیں نے ایک ایسا بجٹ منظور کیا ہے جو عام آدمی کی نیند اڑا دے گا کیونکہ اس کے ماہانہ بجٹ میں ہوشربا اضافہ ہو جائے گا بلکہ ہو چکا ہے لہٰذا وہ کہاں سو سکے گا اور جب اس کی آنکھ…

کہیں محل ہے تو کہیں جھونپڑی

چند روز پہلے ڈیل ڈھیل کی افواہیں پھیلنے کے بعد اب سمٹ چکی ہیں لہٰذا سیاست کے سمندر میں جو بے تاب لہریں ابھر رہی تھیں، نیچے بیٹھ گئی ہیں جس کا مطلب ہے یہ حکومت اپنے پانچ برس پورے کرے گی اور پھر یہ ڈالر اڑھائی سو روپے تک پہنچ جائے گا۔ گھی،…

پی ٹی آئی کو ہارنا ہی تھا

خیبر پختونخوا میں ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بری طرح سے شکست ہوئی ہے اور اب اس کے بڑے عہدیداران یہ کہہ رہے ہیں کہ ان سے امیدواروں کے چناؤ میں غلطی ہوئی ہے اگر وہ اس پہلو کا دھیان رکھتے تو انہیں ناکامی کا منہ نہ…

اب ایک اور بجٹ آئے گا

یہ جو منی بجٹ لایا جا رہا ہے اگریہ منظور ہو جاتا ہے تو اس سے یقینا لوگوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ جائے گی جبکہ وہ پہلے ہی ہوشربا گرانی سے گھائل نظر آتے ہیں۔ حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتوں نے اگرچہ عندیہ دیا ہے کہ وہ اس منی بجٹ کو…

ملک سستا ہے تو ہاہا کار کیوں؟

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان سستا ملک ہے یعنی یہاں اشیائے ضروریہ سستے داموں دستیاب ہیں جبکہ یہی چیزیں دوسرے ممالک میں بڑی مہنگی ملتی ہیں۔  کیا کہنے جی! نجانے انہیں کون لوگ ہیں جو ایسی معلومات فراہم کرتے ہیں یا پھر وہ خود کو ذہین ظاہر…

انہیں اقتدار عزیز ہے عوامی مفاد نہیں؟

فرض کیا موجودہ حکومت اپنی مدت اقتدار پوری نہیں کرتی اور اس کی جگہ نئی حکومت آتی ہے تو اس سے عوام کو کیا فرق پڑے گا۔ وہی چہرے ہوں گے، وہی طرز عمل اور وہی طرز سیاست ہو گا جواب تک ہے۔ یہ جو ایک سنسنی سی حکومت کے آنے جانے کی پھیلائی جا رہی ہے…