براؤزنگ ٹیگ

nargis fakhri

ڈائریکٹر کیساتھ نہ سونے اور برہنہ ہونے سے انکار پر میرا کیریئر تباہ ہوا: نرگس فخری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے اپنی فلمی زندگی میں کئی مواقعے صرف اس لئے کھوئے کیونکہ مجھے کسی ڈائریکٹر کیساتھ سونا یا برہنہ ہونا گوارا نہیں تھا۔ میرے کچھ اپنے معیار ہیں، میں وہاں ٹکے رہنے کی کوشش کر رہی ہوں۔…