جاپان کی ٹینس سٹار ناؤمی اوساکا کو ٹوکیو اولمپکس میں اپ سیٹ شکست
ٹوکیو: جاپانی ٹینس سٹار ناؤمی اوساکا کو ٹوکیو اولمپکس میں اپ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کھیلوں کے پنڈت پیش گوئی کر رہے تھے کہ ناؤمی اوساکا سونے کا تمغہ حاصل کریں گی لیکن تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
خیال رہے کہ ناؤمی اوساکا نے کہا…