مریم نواز کی تقریر سے عمران خان کا نام نکال دیں تو کیا بچتا ہے: شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریر سے عمران خان کا نام نکال دیں تو کیا بچتا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مریم نواز چوکوں ، چوراہوں میں اداروں کو ڈسکس کریں گی تو آپ کے ساتھ…