بھارت میں ایک اور شرمناک واقعہ ،توہم پرستی کی انتہا ، بارش کیلئے بچیوں کی برہنہ پریڈ
نئی دہلی :بھارت میں ایک ایسا افسوسناک واقعہ سامنے آگیا جسے پڑھ کر انسانیت بھی شرما جائے ،انڈیا کے ایک گاؤں میں بچیوں کو برہنہ کر کے پورے گائوں میں صرف اس لیے پریڈ کروائی گئی کہ وہاں بارش نہیں ہو رہی تھی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ…