براؤزنگ ٹیگ

Najam Wali Khan

سوشل میڈیا کا گٹر

جناب مجیب الرحمان شامی نے بہت عرصہ پہلے ہی سوشل میڈیا کو گٹر کہہ دیا تھا مگر اس گٹر کی صفائی کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ مسلم لیگ نون کے دور میں کچھ قانون سازی کی گئی مگر ان تمام قوانین کو عوامی اور سیاسی ردعمل کے ڈر سے کبھی استعمال نہیں…

عمران خا ن کانیا لاہور

یہ بات اتنی سادہ نہیں کہ جناب عمران خان ایک نیا لاہور بنانا چاہتے ہیں جس میں بہت سارے سپیشلائزڈ سٹی ہوں گے، عثمان بزدار چاہتے ہیں گندا نالہ بن جانے والے راوی میں چھیالیس کلومیٹر لمبی جھیل بن جائے جس سے لاہور کا واٹر لیول بہتر ہوجائے کہ جناب…

اپوزیشن استعمال ہوجائے گی؟

مسلم لیگ نون نے اپنی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر نصف رضامندی ظاہر کر دی ہے یعنی اب ایک رسمی ہاں کی ضرورت ہے جو میاں نواز شریف کریں گے۔ پنجاب اور مرکز میں عدم اعتماد کی تجویز جناب آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو…

’’صدر مملکت عمران خان‘‘

کہا جا رہا ہے کہ پلان یہ نہیں کہ فوری طور پر صدارتی نظام کو کسی ڈنڈے کے ذریعے نافذ کر دیا جائے گا بلکہ پلان یہ ہے کہ اسی برس کے آخر تک صدرعارف علوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے جس کے بعد صدر کے عہدے پر انتخاب آئینی ضرورت بن جائے گا۔…

بلاک، بلاک، بلاک

’ڈسکور پاکستان‘ کے مارننگ شو میں اقرا حارث نے مجھ سے پوچھا، آپ سوشل میڈیا پر لوگوں سے ناراض کیوں ہوجاتے ہیں، انہیں ان فرینڈ اور بلاک کیوں کر دیتے ہیں۔ مجھے یہ سوال سن کر ہنسی آ گئی کہ میری اس حوالے سے شہرت اتنی ہو گئی ہے کہ باقاعدہ سوال…

آپ کتنے ٹیلنٹڈ ہیں

یقین کیجئے کہ مجھے نواز شریف کے دور کے مقابلے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے تئیس درجے بڑھنے پر ہرگز کوئی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اس دور میں کرپشن کے وہ ،وہ طریقے ایجاد کئے گئے ہیں جن کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ میں محکمہ زراعت…

انارکلی دھماکے والی جگہ سے …

میں لاہور کی معروف سرکلر روڈ پرتاریخی لوہاری مسجد کے سامنے انارکلی کی پان والی گلی میں عین اس جگہ پرموجود تھا جہاں بم دھماکہ ہوا ہے۔شروع میں انتظامیہ نے یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ یہ سلنڈر دھماکہ ہے مگر تھوڑی ہی دیر میں عینی شاہدین…

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

میں جانتا ہوں کہ اس وقت صدارتی نظام کانعرہ کیوں اورکہاں سے آ رہا ہے۔ یہ نعرہ لگانے والے وہ ہیں جو مسائل حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہوچکے بلکہ ستر برسوں کے مسائل کو تین برسوں میں مزید گمبھیرکرچکے ہیں۔ یہ وہ منفرد ریاضی دان ہیں جو ستائیس ارب…

’’اگر میں وزیراعلیٰ ہوتا ۔۔‘‘

مری کا سانحہ میرے ذہن سے نہیں اتر رہا، میں قائل ہوں کہ بائیس افراد کی ہلاکت انتظامی ناکامی کے سوا کچھ نہیں تھی۔ میںسوچ رہا تھا کہ تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے مگر حل دینا مشکل۔ میں اگر وزیراعلیٰ ہوتا تو اس سانحے کے بعد میرا لائحہ عمل کیا…

ایک افسوسناک ٹرینڈ

مری میں جو کچھ ہوا وہ سول حکومت اور ایڈمنسٹریشن کی ہمہ جہت ناکامی تھی، مجھے پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین سہیل ظفر چیمہ کہہ رہے تھے کہ اتنی شدید برفباری میں شہریوں کو مری جانا ہی نہیں چاہئے تھاکہ دنیا بھر میں برفباری کے دوران…