پی پی کا لانگ مارچ ہوگا نہ پی ڈی ایم کا، عمران خان کو اس سے پہلے ہٹا دیا جائے گا:سینئر صحافی کا…
لاہور: پاکستان کےمعروف سینئر صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ ہوگا اور نہ ہی پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے گی بلکہ اس سے پہلے ہی کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔
نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں میزبان کےسوال…