براؤزنگ ٹیگ

Naibaat Urdu News paper

”سجدہ گراں“

حالیہ کرکٹ میچ کے سیمی فائنل میں میرٹ کے خلاف ورزی کرتے ہوئے محض ایک کھلاڑی کی کارکردگی کی وجہ سے جو کروڑوں عوام اور اربوں مسلمانوں کی خوشیاں، مایوسیوں میں بدل گئیں، گو اس کی ذمہ داری بعض دل جلے شیخ رشید احمد کے اس بیان کی بے برکتی پہ منتج…

اژدھے کو مشتعل نہ کیا جائے

کبھی ہانگ کانگ کا سفر بہت ہیجان انگیز بلکہ خوف طاری کرنے والا تھا۔ اس کا پرانا ایئرپورٹ کائی ٹاک بلند و بالا عمارتوں کے درمیان واقع تھا۔ بڑا جمبوجیٹ طیارہ ایک چٹانی کھاڑی سے جس وقت ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے کے لیے اترتا، اس وقت عموماً گہری…

سیاسی گہما گہمی،ایک اجمالی جائزہ

سیاسی گہما گہمی کو دیکھتے ہوئے گمان ہوتا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کا شائد اب چل چلاؤ ہے،مگر یہ صورتحال کچھ اچنبھے والی بات نہیں ماضی میں قوم ایسی صورتحال کا بار ہا مشاہدہ کر چکی ہے،منتخب سیاسی حکومتوں کے آخری ڈیڑھ دو سال ایسی ہی کشمکش اور چو…

بڑے ناموں والی جامعات کی ناقص کارکردگی

ہمیشہ کی طرح آج بھی وطن عزیز میں سیاست کا بازار گرم ہے۔ اخبارات اٹھائیں، کسی ٹی۔وی چینل پر حالات حاضرہ کا کوئی ٹاک شو دیکھیں، کسی سیمینار میں جائیں یا محفل میں بیٹھیں، ایک ہی جیسی باتیں سننے میں آتی ہیں۔ ان باتوں کا دائرہ عموماً سیاست ہی کے…

پرائس کنٹرول حکمت عملی کی ضرورت جمع ڈینگی کی وبا

ملک میں روز افزوں مہنگائی کے باوجود حکومت منافع خوری کے خاتمے اور ذخیرہ اندوزی برداشت نہ کرنے کے بیانیے پر قائم ہے۔ قیمتوں پر کنٹرول سے متعلق ایک اجلاس میں وزیراعظم نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی…

کم کھانے کم پہننے کے مشورے

سردار جی ننگ دھڑنگ جانگیہ (انڈر ویئر) پہنے بیری کے درخت پر چڑھ کر بیر کھا رہے تھے۔ ان کا ایک دوست نیچے سے گزرا اس نے سردار جی کو اس حالت میں دیکھ کر آواز لگائی۔ ”سردار جی کی حال اے“ سردار جی نے اوپر بیٹھے بیٹھے پر جوش لہجے میں جواب دیا۔…

مقدس گائے اور وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تو بہت سے چہروں پر ایک خفیف سی مسکراہٹ دیکھی جا سکتی تھی۔ایک دوست بہت معنی خیز انداز میں دیکھ کر کہا کہ مطلب اب ان کی باری ہے۔ ان کے اس نا مکمل جملے کے پیچھے ایک پوری تاریخ تھی۔ بہت سے لوگوں…

انسانی عقل و شعور

وہ کلاس سے نکلے اور تیزی سے سیڑھیاں اترنا شروع کر دیں، میں تیز قدموں سے چلتا ہوا ان کے ساتھ شریک ہو گیا، وہ سیڑھیا ں اتر ے، پیچھے مڑکر دیکھا اور مجھے دیکھ کر ہلکی سی سمائل پاس کر دی۔ میں نے شکریہ کی رسم ادا کی اور عرض کیا میں آپ سے ایک…

علامہ اقبال ؒ…… مزید تذکرہ!

حکیم الامت حضرت علامہ اقبال ؒ کے فکر و فلسفے اسلام سے ان کے لگاؤ، عشق رسول ﷺ کا تذکرہ اور مسلمانون کے شاندار ماضی اور عظمتِ رفتہ کی یاد کے جو حوالے ان کی شاعری میں موجود ہیں اور سب سے بڑھ کر ان کی شاعری میں جو ح سن، خوبصورتی اور اثر پذیری…

کیا الٹی گنتی شروع ہو گئی؟

تجزیہ نگار آجکل یہ پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ عمران حکومت کا وقت شہادت آ چکا ہے۔ان میں وہ تمام تجزیہ کار شامل ہیں جو اس حکومت کے بڑے سپورٹر تھے آجکل ان میں سے بہت سے توڈوبتی کشتی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں او ر موجودہ حکومت کی مخالفت میں ایک…