براؤزنگ ٹیگ

Naibaat newspaper

تحریک لبیک کا قصور کیا ہے؟

 تحریک لبیک کے بانی علامہ خادم رضوی کا عرس گزشتہ روز منایا گیا جس میں ان کے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی،یہ عقیدت مند اس لئے بھی فرحت و شاداں تھے کہ تحریک لبیک پاکستان کو ملک کے قومی دھارے میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی اجازت مل چکی ہے…

ای وی ایم کا مخمصہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایک بڑی قانون سازی عمل میں آئی ہے،اور با ئی ہْک آر کرْوک،حکومت کامیاب قرار پائی ہے۔حا ل ہی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت 33 بلز منظور کرلیے گئے، اپوزیشن کی جانب سے چیلنج…

ایک جرنیل اور 22کروڑ عوام

جمہوریت پر شب خون کی کہانی کوئی نئی نہیں ہے۔ ای وی ایم مشینوں کو متعارف کرانا، بیرون ملک پاکستانیوں کو اپنے مخصوص مقاصد کے لیے ووٹ کا حق دینا یہ صرف تحریک انصاف کے منصوبے نہیں ہو سکتے۔ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دلا کر واپس سیاست کے دائرے میں…

’ماڑے‘ کو مارے شاہ مدار

گزشتہ آٹھ سال سے دن بہ دن منہ زورہورہے طوفان ِ مہنگائی نے عوام بالخصوص مڈل کلاس یا سفید پوش طبقے کی زندگی مشکل سے مشکل تر کر دی ہے۔مہنگائی نے وہ ریکارڈ بنائے کہ عزت سے دو وقت کی روٹی کمانا اور کھانا مشکل ہو گیا۔یہ کہنا علط نہیں ہو گا کہ…

آگ سے نہ کھیلیں

امام صاحب مسجدکے عقبی دروازے سے جونہی اندرداخل ہوئے توہم صف میں اپنی جگہ پر کھڑے ہوگئے۔امام صاحب کودیکھتے ہی وہ صاحب اس پرایسے برسنے لگے جیسے برسات کاموسم یامون سون کاکوئی سیزن ہو۔حضرت ذرا ٹائم دیکھیں کیاہوا۔؟ہم نے اپنارخ فوراًمسجدکی گھڑی…

ہمالیہ جوہری حریفوں کا میدان جنگ

دنیا میں سب سے زیادہ آبادی کے حامل دو ملک چین اور بھارت جو کہ نیوکلیئر طاقتیں بھی ہیں، کے مابین دنیا کے بلند ترین خطے ہمالیہ کے علاقے لداخ میں گزشتہ ہفتے جھڑپ ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق اس جھڑپ میں 30 سے زائد بھارتی فوجی مارے گئے، جنگ بندی سے…

مجمع العلوم الاسلامیہ

اپنی محبت اور عقیدت کے مراکز پردیانتدارانہ نقد بڑا جان گسل کام ہوتا ہے۔یہ کتنا مشکل کام ہے اس کا اندازہ آپ مولانا وحید الدین خان کی شہرہ آفاق کتاب ”تعبیر کی غلطی“ سے لگاسکتے ہیں۔ مولانا وحید الدین خان نے مولانا مودودی کے فکر پر نقد کیا تو…

آرام دہ سفری سہولیات فراہمی ریلوے کی ترجیح

پاکستان ریلوے محض سفری یا فریٹ سروس کی سہولتیں ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ یہ قومی ادارہ ملک کے مختلف حصوں کو جوڑنے اور قومی یکجہتی پیدا کرنے کے لیے بھی اہم رول ادا کرتا ہے۔ عوام کو معیاری اور آرام دہ سفری سہولتیں فراہم کرنا ریلوے کی ترجیحات…

ایک نیا گورنر ہاؤس

وزیراعظم عمران خان نے ا قتدار میں آنے سے پہلے اور اقتدار میں آنے کے بعد کئی دعوے کئے ان کے ان وعدوں اور دعوؤں پر ان کے یوٹرنوں پر بات کرنے کی ضرورت مجھے اس لئے محسوس نہیں ہوئی لوگ اس سے بخوبی آگاہ ہیں‘ البتہ وزیراعظم ہاؤس اور گورنر ہاؤسز کو…

حکومتی برتری اورآئینی ترامیم

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپوزیشن کے 203 کے مقابلے میں 221 ووٹوں حکمران اتحادکو 33بل پاس کر انے میں کامیابی ہوئی ہے پاس ہونے والے بلوں میں ای وی ایم کے استعمال، سمندر پار پاکستانیوں کوووٹ اور گرفتار بھارتی جاسوس نیوی کمانڈر کلبھوشن کو…