براؤزنگ ٹیگ

Naibaat newspaper

سموگ اور اس کی روک تھام

دھوئیں اور دھند کے ملاپ سے بننے والی فضائی آلودگی سموگ کہلاتی ہے جو نہ صرف حدنگا ہ کو ختم کر کے کاروبار زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق دھند کے ساتھ دھواں،گردو غبار، صنعتی گیسیں، گاڑیوں کا…

انتخابی ووٹنگ مشین ……اتفاق رائے ضروری ہے!

گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت 33 اہم بل پاس کرانے میں کامیاب ہو گئی جو ایوان بالا یعنی سینٹ سے منظور نہیں ہو سکے تھے یا انہیں وہاں پر زیر التوا پڑے نوے سے زیادہ دن گزر چکے تھے۔ اسے حکومتی وزراء کی طرف سے ایک بڑی کامیابی قرر…

جواب عرض ہے!

٭ میڈیا مثبت تنقید کرے (وزیراعظم عمران خان) o جو صرف ہم سے پوچھ کر ہی کی جا سکتی ہے! ٭ نوجوان ہمت نہ ہاریں (وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر) 0 کیونکہ حکومت بہت جلد نوجوانوں کے لئے تجربہ کار حکیموں کی خدمات حاصل کرنے والی ہے! ٭ سندھ میں…

چھاؤنی کے تعلیمی ادارے کدھر جائیں؟

ہمارے ملک میں تعلیم وتعلم کی حالت پہلے ہی پتلی ہے۔ کم و بیش اڑھائی کروڑ بچے ایسے ہیں جو سکولوں میں نہیں جاتے یا سکول کی تعلیم سے محروم ہیں۔ اب ایک اور معاملہ(اگرچہ یہ کوئی نیا معاملہ نہیں جو ابھی سامنے آیا ہو بلکہ پچھلے تین برس سے چلا آرہا…

حکمت و دانش کے کچھ ہیرے موتی

بیسویں صدی کے پہلے نصف میں اردو کے نثر نگاروں کی چاندی ایسی چمکتی کہکشاں میں آپ کو کئی جادو اثر نثر نگار ملیں گے۔ انھیں میں ایک بے مثال نثر نگار خواجہ حسن نظامی بھی تھے۔ زندہ، توانا، شگفتہ اور سادہ نثر لکھنے والے۔ قدرتِ کلام ایسی کہ ہنسانے،…

عاصمہ جہانگیر کی برسی پرعلی احمد کرد کا دیباچہ

مرزا اسد اللہ خان غالب کا شعر تو ہے کہ ایک ہنگامہ پہ موقوف ہے گھر کی رونق نوحہ غم ہی سہی نغمہ شادی نہ سہی مرزا صاحب سے معذرت کے ساتھ ایک فون کال پہ موقوف ہے گلشن سیاست کی رونق آئندہ کا وعدہ سہی پارلیمان کی سپرامیسی نہ سہی وطن عزیز کے…

ادیب‘ناشر اورسائباں تحریک

میرے ۲ نومبر کے کالم (شاکر شجاع آبادی: ویڈیو کی اصلیت)پر دوستوں نے بہت سراہا کہ اگر شاکر شجاع آبادی کو اس قدر امداد ملی ہے تو وہ کہاں خرچ ہوئی‘اس کا آڈٹ ہونا چاہیے۔یہ سچ ہے کہ تخلیق کار اور فنکار کسی بھی طبقے کی اہم شناخت اور اثاثہ ہوتا ہے…

جارحیت کے خلاف قانون

عالمی فوجداری عدالت کے قیام پر دستخط کرنے والے ملکوں کی 2010ء میں ایک کانفرنس ہوئی جس کا مقصد ایسے جرائم جن پر عالمی عدالت کارروائی کر سکتی ہے، ان میں نئے جرم جارحیت کا اضافہ کرنا تھا۔ امریکا، روس، چین، ایران اور بھارت نے بطور رکن عالمی…

زندگی کسی جرم کی سزا ہو جیسے

1999 کے بعد(یعنی صفِ اول کے ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے شب خون مارنے سے اب تک) جدیدیت نے جس قدر شب و روز کو دھوکہ دیا ہے۔ شاید ہی تاریخ میں اتنی بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہوں۔ روایت، اقدار، تہذیب وکلچر اور تمدن جس قدر ملیا میٹ ہوا اور دم…

مشینوں کی حکومت

مسلم لیگ ن کا خیال ہے کہ ”ہے دل کے لئے موت مشینوں کی حکومت“جبکہ حکومتی ایوان ای وی ایم مشین پر ووٹوں کی گنتی کو انسانی گنتی پر ترجیح دیتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ انسانی انگلیاں گننے میں بے ایمانی کر سکتی ہیں مگر وہی ہاتھ مشینوں کی چیڑپھاڑ سے…