براؤزنگ ٹیگ

Naibaat Media Network

سونا مہنگا ہو گیا

لاہور: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت اور 10 گرام سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار روپے…

وسیم خان کیا واقعی 26 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لیتے رہے؟ بالآخر موقف دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان کا کہنا ہے کہ میری تنخواہ اور مراعات کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے حالانکہ میں نے 2 سال کے عرصے میں غیر ملکی دوروں میں 40ہزار ڈالرز کے اخراجات وصول نہیں…

سرکاری کالجز میں پرنسپلز کی تقرری سے متعلق پالیسی 15 سال بعد تبدیل

اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کالجز میں پرنسپلز کی تقرری سے متعلق پالیسی میں 15 سال بعد تبدیلی کر دی ہے اور کوئی بھی استاد ایک کالج میں تین سال سے زائد مدت تک پرنسپل نہیں رہ سکے گا۔ تفصیل کے مطابق ایک کالج میں تین سال سے…

بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، کرس گیل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور وہ ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 7 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں 187 اننگز…

سی پیک سے متعلق معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا عالمی طاقتوں کو دو ٹوک پیغام

 اسلام آباد:معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کاکہنا ہے معاشی ترقی کیلئے سی پیک شہ رگ ہے،تمام سیکٹرز میں پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانا ہے،سی پیک کیخلاف سازش کرنے والوں کو سی پیک کی ترقی میں سب کو حصہ ڈالنا چاہیے۔ معاون خصوصی سی پیک خالد…