براؤزنگ ٹیگ

nai bat.

بھارت کی سابق مس یونیورس کو نیا صدمہ

ممبئی: بھارتی اداکارہ شسمیتا سین نے بوائے فرینڈ روہمن شال سے تعلقات ختم کرلئے  ۔ سابق مس یونیورس نے سوشل میڈیا ایپس پر بوائے فرینڈ سے دوستی کو ختم کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا رشتہ دوستی سے شروع ہوا لیکن اب رشتہ ختم اوردوستی رہ…

کالج کی چلتی بس سے طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش

خیرپور: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس سے نامعلوم افراد کی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ جیسے ہی مسلح افراد  بس میں داخل ہوئے تو بس میں سوار طلباء نے ان پر ہلہ بول دیا ۔ تصادم کے دوران کئی طالبعلم تشدد کا نشانہ بنے ۔ بس میں…

جیکولین اور نورافتیحی مان گئیں ، مہنگے تحفوں کے بدلے منی لانڈرنگ کی ، تحقیقاتی ادارے

ممبئی : بھارتی اداکاراؤں  جیکولین فرنینڈس اور نورا فتیحی نے منی لانڈرنگ کے بدلے مہنگے گفٹ لینے کا اعتراف کرلیا ۔ دونوں اداکارائیں دو سو کروڑ کی منی لانڈرنگ میں ملوث عالمی ٹھگ سوکیش چند شیکھر کے خلاف گواہی دینے پربھی  تیار ہوگئیں ۔ بھارتی…

کرکٹر عابد علی کو ایک اورسٹنٹ ڈال دیا گیا ، عالمی ماہرین صحت سے رابطہ ، پی سی بی

کراچی: پاکستانی کرکٹر عابد علی کے علاج کے لئے پی سی بی نے عالمی ماہرین صحت سے رابطہ کرلیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ عابد علی کے دل میں دوسرے سٹنٹ کے بعدوہ مسلسل بہتر ہورہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سٹار بلے باز عابد علی کے…

شادی کے بعد سلمان خان کو کترینہ کیف کا پہلا دھوکہ

ممبئی : بالی وڈ سٹار کترینہ کیف نے شادی کے بعد سلمان خان سے آنکھیں پھیر لیں ، شوٹنگ کی تاریخ دینے سے انکار کردیا ، سلمان خان بھڑک اٹھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈایکٹریس کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مالدیپ میں…

ملائشیا میں سیلاب کو سال کا بدترین قرار دے دیا گیا، 27 ہلاک ، ہزاروں بے گھر

کوالالمپور: ملائشیا میں سیلاب کو تاریخ کا بدترین قرار دے دیا گیا ۔ سیلاب کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 70 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کی  جنوبی اور مغربی 6 ریاستوں میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں سے ڈیم…

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں شکست ، وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا

اسلام آباد:  خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کےبعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔وزیراعظم خیبرپختونخواہ میں اگلے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی…

قومی کرکٹر عابدعلی نے ہسپتال سے مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کردیا

کراچی: پاکستان کے سٹار کرکٹر عابدعلی نے مداحوں کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔ ان کا کہناہے کہ میں اپنے چاہنے والوں کی دعاؤں کی بدولت خیریت سے  ہوں  اور آنے والے دنوں میں بھی انکی محبتوں کا طالب ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ٹیسٹ…

الیکشن کمشن پاکستان نے اعظم خان سواتی کی معافی کو قبول کرلیا

اسلام آباد : الیکشن کمشن پاکستان نے وزیرریلوے  اعظم خان سواتی کی معافی قبول کرلی ۔الیکشن کمشن نے انہیں آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی۔…

برطانیہ میں اومی کرون نے پنجے گاڑھ دیئے

لندن:برطانیہ میں اومی کرون کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔صرف چوبیس گھنٹوں میں اومی کرون کے  15 ہزار 363 کے مریض سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اومی کرون کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ چوبیس…