براؤزنگ ٹیگ

nai bat.

سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد سامنے آگئے

ممبئی: بھارتی اداکار  سلمان خان سانپ ڈسنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے  ۔ سلمان خان نے کہا کہ سانپ کے کاٹنے سے میری طبعیت خراب ہوئی لیکن اب میں ٹھیک ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار سلمان خان سانپ کے ڈسنے کے بعد میڈیا کے سامنے آگئے…

اومی کرون کی موجودگی میں بھی پاکستان کا دورہ کریں گے ، چیف آسٹریلوی کرکٹ بورڈ

سڈنی : آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نیک ہوکلے نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون ہونے کے باوجود ٹیم آسڑیلیا پاکستان کا ٹور کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق آسڑیلوی کرکٹ بورڈ کے چیف  نک…

گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی دوگنا کرنے کے لئے بڑے پیکج کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی حکومت نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادکاری کو دوگنا کرنے کے لئے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کرلیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسرائیلی کابینہ نے گولان ہائٹس کے علاقے میں 5 سال کے دوران 7،300 یہودیوں کو بسانے…

ملک میں موسم سرما کی پہلی بارش ، کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد : ملک میں بارشوں کا سسٹم بلوچستان کے راستے داخل ہوگیا ہے جس کی وجہ سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔  تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کی سمت سے بلوچستان میں داخل ہوا جس کے بعد کوئٹہ، مستونگ، ژوب، کوہلو،…

قائد اعظم محمد علی جنا ح کی ذوالفقارعلی بھٹو کو نصیحت

کراچی : قائد اعظم محمد علی جناح نے ذوالفقارعلی بھٹو سے کہا تھا کہ اگر سیاست میں آنا ہے تو پہلے اس کا بغور مطالعہ کرو اور اپنی تعلیم کو نظرانداز کبھی مت کرنا ۔ قائداعظم محمد علی جناح نے ذوالفقارعلی بھٹو کو یہ نصیحت اپنے جوابی خط میں کی تھی ۔…

ایران کے خلاف معمولی غلطی پر بھی ہاتھ کاٹ دیں گے ، ایران کی اسرائیل کو میزائل چلا کر دھمکی

تہران: ایران نے اسرائیل کو بڑی وارننگ دے دی  ۔ فوجی مشقوں کے دوران 15 مختلف بیلاسٹک میزائل فائر کردیئے ۔ ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف کا کہنا تھا کہ یہ فوجی مشقیں اسرائیل کی طرف سے دھمکیوں کا جواب ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے اسرائیلی…

ن لیگ وطن واپسی کے لئے ڈیل کے انتظار میں ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ والے پالش لے کر کھڑے ہیں لیکن کوئی بوٹ آگے نہیں کررہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ وطن واپسی کے لئے ڈیل کے انتظار میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا…

عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم نے  پارٹی کی تنظیموں کی تحلیل کے بعد عمران خان نے نئی تنظیم کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے…

چکوال میں بچے اور بچیوں کے ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے پر پابندی

چکوا ل: سرکاری سکول میں لڑکے اور لڑکیوں کے ایک ساتھ تعلیم کے حصول پر پابندی لگا دی گئی ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے زیرتعلیم طالبات کے نام خارج کرکے مراسلہ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چکوال کے سرکاری سکول میں طلباء اور طالبات…

نجی سکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لے سکیں گے , نوٹیفکیشن جاری

پشاور: ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت  پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے نجی اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے میں نجی اسکول داخلہ اور…