یوریا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، حکومت عوام کو بھوک دینا چاہتی ہے ، حمزہ شہباز
لاہور : پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو غذائی قلت کا تحفہ دینے والی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یوریا کھاد کی بوری کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے سے ہر کسان پریشان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور…