کہانی ایک ڈکیتی مرڈرکی!
(دوسری قسط۔گزشتہ سے پیوستہ)
میں اپنے گزشتہ کالم میں پرتگال میں مقیم اپنے شاگرد عزیز علی سہیل ورک کے والد محترم کا ایک ڈکیتی میں مرڈر کا واقعہ عرض کررہا تھا، پاکستان میں خصوصاً پنجاب میں اب روزانہ سینکڑوں ڈکیتیاں ہوتی ہیں جن میں اکثر قتل…