اداکارہ نادیہ خان کے ساتھ سائبر کرائم ، ملزم گرفتار
کراچی : پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان نادیہ خان سے سائبر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ۔ یوٹیوب چینل کی آمدن کہیں اور جارہی تھی ۔ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ خان…