براؤزنگ ٹیگ

NA133

ن لیگ نے نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب میں اپنی پسند کی حلقہ بندیاں کیں، آصف زرداری

لاہور: آصف زرداری ٹرن آؤٹ بڑھا لیتے تو 50 ہزار ووٹ لے سکتے تھے اور پسندکی حلقہ بندیاں کرنے والوں سے ہر گلی محلے میں لڑیں گے۔ سابق صدر آصف زرداری کی لاہور میں دبنگ انٹری، آتے ہی مسلم لیگ نواز کو نشانے پر رکھ لیا۔ کڑی تنقید کا نشانہ بنا…

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر راجہ پرویز اشرف پر جرمانہ عائد

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔   ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرالیکشن کمیشن زاہد سبحانی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف…

پنجاب حکومت کا این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ

لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا۔   محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کوخط لکھا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم نے…