ووٹ خریداری کی مبینہ ویڈیو، الیکشن کمیشن کا این اے 133 میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 133لاہور کے ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خریداری سے متعلق تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا۔ ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کی رپورٹ کل جمع کروائی جائے گی۔
الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی خریداری سچ ثابت…