براؤزنگ ٹیگ

Muslim personnel

فلپائن کا دبنگ فیصلہ، کوسٹ گارڈ کے یونیفارم میں حجاب کو شامل کر لیا

منیلا: دنیا بھر میں جہاں مسلم خواتین کے حجاب کے حوالے سے پاپندیاں اور باعث جاری ہے تو وہیں پر مسلم خواتین اہلکاروں کے مطالبے پر فلپائن میں کوسٹ گارڈ کی یونیفارم میں اسکارف کو باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…