اومی کرون نامی میوزک بینڈ بھی سامنے آگیا
لاہور: دنیا بھر میں جہاں کوروناوائرس کے خطرناک ترین ویرئینٹ اومی کرون کے خطرات منڈلا رہے ہیں تو وہیں پر اس کے بارے میں نئے نئے انکشافات بھی سامنے آرہے ہیں ۔
امریکی جریدے ’رولنگ اسٹون‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ’اومیکرون‘ صرف کورونا وائرس کے…