براؤزنگ ٹیگ

Mushtaq Sohail

اپوزیشن حکومت گرانے کیلئے متحرک

لانگ مارچ کا اعلان تحریک عدم اعتماد کے لیے بھاگ دوڑ اور اب ان ہائوس تبدیلی پر فوکس، اپوزیشن تنگ آمد بجنگ آمد پر عمل پیرا ہے حکومت نے ناطقہ بند کر رکھا ہے۔ عدالتوں میں پیشیاں بھگتتے چار سال بیت گئے ہر پیشی پر گلاب کی پتیوں سے ڈھکی گاڑی میں…

لانگ مارچ عدم اعتماد، توقعات

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ قریب،27 فروری کو پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو جیالوں کے ہمراہ وفاقی حکومت گرانے کراچی سے اسلام آباد کے لیے نکلیں گے اسی روز پی ٹی آئی کے کھلاڑی سندھ کے صدر اور وفاقی وزیر علی زیدی کی کمان میں سندھ حکومت کو سبق سکھانے…

سیاست میں ہلچل، ہو گا کیا؟

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کیا غضب ڈھایا کہ کرپشن کے معاملے میں آئینہ پر سے گرد جھاڑی اور حکومت کو تھما دیا۔ ’’آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں‘‘ رپورٹ پر ہلا گلا، ہلچل اپوزیشن کے الزامات، منہ بھر کے کہا ’’ہمیں چور کہنے والے خود سب سے بڑے چور نکلے‘‘…

حالات سنگین ہو رہے ہیں؟

صحرائے سیاست میں برسہا برس سے خاک چھاننے اور ریت پھانکنے والے ایک سینئر سیاستدان نے جو عام طور پر جھوٹ کو گناہ سمجھتے ہیں یہ کہہ کر خطرے کی گھنٹی بجا دی کہ وزراء کے بیانات سے لگتا ہے حالات سنگین ہو رہے ہیں ،کیا واقعی؟ لگتا تو نہیں پر شاید…

سیاست دانوں کے جھوٹے سچے خواب

سیاست دانوں کو قوم کے غم میں نیند تو آتی نہیں خواب کیسے دیکھتے ہیں؟ کھلی آنکھوں سے دیکھتے ہوں گے جو کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوتے۔ خواب دیکھنا سب کا حق، پاکستان کے قیام کا پہلے پہل خواب ہی دیکھاگیا تھا۔ اللہ غریق رحمت کرے ان رہنمائوں کو ایک…

نوشتۂ دیوار

خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں اتنی بری شکست، الامان والحفیظ۔ فلم چلی یا کسی خوفناک فلم کا ٹریلر، ’’خواب تھا یا سراب تھا کچھ تھا ‘‘جنہیں وزیر مشیر اور ترجمان، ’’تھکے ہوئے پہلوان‘‘ کہتے نہ تھکتے تھے انہوں نے…

سرد موسم میں گرما گرم سیاست

ملک بھر میں موسم سرد، حواس منجمد کرنے والی سردی، شدید برفباری، ایسے میں گیس ندارد، غریبوں نے سوچا گیس گئی چولہے بھاڑ میں لکڑیوں سے چولہے جلائو اور کھانا پکائو، ظالموں نے جلانے والی لکڑی بھی مہنگی کردی۔ ’’دل جلائو کہ روشنی کم ہے‘‘ غریب دل…

کم کھانے کم پہننے کے مشورے

سردار جی ننگ دھڑنگ جانگیہ (انڈر ویئر) پہنے بیری کے درخت پر چڑھ کر بیر کھا رہے تھے۔ ان کا ایک دوست نیچے سے گزرا اس نے سردار جی کو اس حالت میں دیکھ کر آواز لگائی۔ ”سردار جی کی حال اے“ سردار جی نے اوپر بیٹھے بیٹھے پر جوش لہجے میں جواب دیا۔…

ریلیف پیکیج + تکلیف پیکیج

بڑی زیادتی ہے 30 اکتوبر کو یعنی صرف ایک ہفتہ قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کی، فرمایا حکومت عوام کو قیمتوں کا بوجھ منتقل کرنے کے بجائے انہیں ریلیف دینے کو ترجیح دے رہی ہے۔ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ…

تازہ بحران نت نئے ہیجان

مہنگائی سے نڈھال عوام کو تازہ بحران درپیش، ذہنی ہیجان کا باعث، راستے سڑکیں شاہراہیں بند ہوئے کتنے دن ہوگئے۔ بسیں، ٹرک، گاڑیاں، رستے کھلنے کی منتظر، لوگ گھروں تک محدود، کنٹینر کے نیچے سے اسکوٹر یا بندہ تو جھک کر نکل سکتا ہے۔ گاڑی کیسے گزرے…