براؤزنگ ٹیگ

Murree

مری میں ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی

اسلام آباد: مری اور گلیات  میں جاری شدید برفباری کا طوفان  تھم گیا اور تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  سیاحتی مقام کی تمام مرکزی شاہراؤں کو بحال کر دیا گیا ہے جبکہ بالائی علاقوں کی سڑکیں تاحال…

سانحہ مری: جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ, ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد: مری میں طوفانی برفباری کے بعد شدید سردی سے   گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی۔جبکہ پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔تاہم مری میں تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی…

خیبرپختونخواہ سے لوگوں کو مری آنے سے روک دیا جاتا تو سانحہ نہ ہوتا: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ گلڈنہ،باڑیاں، نتھیا گلی ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں کلیئر ہو جائیں گے اور صبح تک حالات قابو میں آ جائیں گے، خیبرپختونخواہ سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا۔ …

مری میں پھنسی تمام فیملیز اور شہریوں کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور ہوٹلوں میں پہنچا دیا گیا: وزیراعلیٰ…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مری میں پھنسی تمام فیملیز اور شہریوں کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور ہوٹلوں میں پہنچا دیا گیا ہے اور ان کی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی…

مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئر کرا لی گئی ہیں: ترجمان پنجاب پولیس

لاہور: پنجاب پولیس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں اور گاڑیوں سے بچوں اور فیملیز کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

مری ڈویژن میں تمام وسائل بشمول انجینئرز اور مشینری متحرک ہیں: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: مری میں پھنسے سیاحوں کو پاک فوج کے قائم کردہ پانچ ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا جائے گا جبکہ مری ڈویژن میں پاک فوج کے تمام وسائل بشمول انجینئرز اور مشینری متحرک ہیں۔  پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری…

آخری سیاح کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا: میجر جنرل واجد عزیز

مری: معروف سیاحتی مقام مری میں پیش آنے والے سانحہ کے بعد مری ڈویژن کے کمانڈنگ آفیسر میجر جنرل واجد عزیز نے کہا ہے کہ آخری سیاح کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری رہے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل واجد عزیز نے…

عوام نے موسمی حالات معلوم کیے بغیر مری کا رخ کیا، ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرتحقیقات کا حکم دے دیا ۔ کہتے ہیں ایسے سانحات کی روک تھا م کے لئے قواعدو ضوابط بنائے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ مری جانےو الے سیاحوں کی المناک اموات پر…

مری میں پٹرول، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ مری میں پٹرول ، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے، فوج اور دیگر ادارے ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔ مری کی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس کے بعد…