براؤزنگ ٹیگ

Murree

مری اور گلیات میں پھر شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

مری: مری اور گلیات میں ایک بار پھر شدید برف باری ک ےباعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں رات سے اب تک تیز برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے…

حکومت کے دن گنے جا چکے ، اپنی نااہلی سے توجہ ہٹانے کیلئےشوشے چھوڑ رہے ہیں: مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی بری کارکردگی سے توجہ ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن میں اختلافات کے حوالے سے شوشہ چھوڑا ہے۔ ن لیگ کا ایک ایک ایم این اے اور ایک ایک ایم پی اے نواز شریف کے…

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے  بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے  بارشوں اور پہاڑوں پر  برفباری کی پیش گوئی کردی ۔ موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ ہلکی درمیانی بارشوں کا سلسلہ ملک کے مغربی و بالائی علاقوں میں منگل کے روز داخل ہوگا اور جمعرات تک موجود…

سانحہ مری کا ذمہ دار این ڈی ایم اے ہے: چیف جسٹس اطہر من اللہ 

اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے پہلے سے تیار ہوتا تو مری میں 22 لوگ نہ مرتے. سانحہ مری کا ذمہ دار این ڈی ایم اے ہے اسلام آباد ہائیکورٹ  میں سانحہ مری کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست پر سماعت…

مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں 24 گھنٹوں کی توسیع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے راستے سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں مزید 24 گھنٹوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں 24…

وزیراعظم کا سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ جلد منظر عام پر لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس  ہوا ۔ مالیاتی بل اسی ہفتے اسمبلی میں لانے کا فیصلہ  کیا گیا ۔وزیراعظم نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی کو جلد رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دیا۔ …

مختلف موبائل فون کمپنیز نے مری اور نتھیاگلی میں مفت کالز کی سہولت فراہم کر دی

اسلام آباد: ملک بھر میں کام کرنے والی مختلف موبائل فون کمپنیز نے مری اور نتھیا گلی میں ایمرجنسی صورتحال کے دوران عوام کی سہولت کیلئے خصوصی مفت کالز کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی کام کمپنی ’جاز‘ کے ترجمان کی…

مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی: شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی مزید 24 گھنٹے رہے گی اور ان علاقوں کو کھولنے کا فیصلہ صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا۔ ت تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے روڈ سٹرکچر کو بہتر بنانے کی منظوری دیدی ہے جبکہ سانحہ مری کی تحقیقات کرانے کا اعلان بھی کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان…

مری میں تمام سیاح محفوظ مقامات پر منتقل

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز  کا کہنا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہےجبکہ سیاحتی مقام کی مرکزی شاہراؤں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر…