سانحہ مری ، سی پی او راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت کئی افسران معطل
لاہور: سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کر دی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ کمیٹی کی سفارشات پر 15 افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے اور انکوائری رپورٹ میں غلفت اور…