براؤزنگ ٹیگ

Murder

سری لنکن شہری کا قتل، 149 ملزمان میں سے 64 رہا کر دئیے گئے

سیالکوٹ: سری لنکن شہری کے قتل کے مقدمے میں زیر حراست 149 ملزمان میں سے 64 کو رہا کر دیا گیا ہے اور اس وقت 85 ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔  پولیس ترجمان کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو کا جائزہ لینے کے بعد 64 افراد کو رہا کیا گیا ہے اور اس وقت 85…

فائرنگ سے سینئر پی ٹی آئی لیڈر قتل، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شدید مذمت

کراچی:  پی ٹی آئی رہنما رانا محمد اعظم نے قمبر شہداد کوٹ میں پارٹی لیڈر رانا سخاوت کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی سندھ لیبر رابطہ کونسل کے صدر رانا محمد اعظم نے گزشتہ روز قتل ہونے والے تحریک انصاف کے مقامی رہنما رانا سخاوت…

فحش فلم دیکھنے سے انکار، نو عمر لڑکوں کے ہاتھوں 6 سالہ لڑکی قتل

آسام: بھارتی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں 6 سالہ لڑکی کو موبائل پر فحش فلم دیکھنے سے انکار پر تشدد کر کے قتل کرنے کے الزام میں 3 نو عمر لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مبینہ طور پر ثبوت چھپانے کے الزام میں ایک ملزم کے والد کو بھی حراست میں…

کوبرا سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے والا شوہر مجرم قرار پا گیا، سزا کب سنائی جائے گی؟

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کولام کی عدالت نے سورج نامی بھارتی شہری کو اپنی بیوی قتل کرنے کیلئے کوبرا سانپ استعمال کرنے کے مقدمے میں مجرم ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے رحم کا مستحق کا نہیں ہے جبکہ پراسیکیوشن نے سور ج کو…

پشاور میں فائرنگ ،سکھ حکیم قتل

پشاور : پشاور چارسدہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف سکھ حکیم ست نام سنگھ کو قتل کردیا۔ مقتول کو چار گولیاں لگیں۔ نیو نیوز کے مطابق حکیم ست نام سنگھ اپنے کلنک میں مریض چیک کر رہے تھے کہ ملزموں نے آکر فائرنگ…

ڈکیتی مزاحمت یا دیرینہ دشمنی، لاہور کے علاقے ڈیفنس میں لیڈی ڈاکٹر قتل

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ روز فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہو گئی تھیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ڈاکٹر حولہ احمد کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے میں لیڈی ڈاکٹر حولہ احمد اپنی سہیلی کے گھر جا…

علی پور: پولیس تفتیش میں قتل قرار لڑکا 37 روز بعد مل گیا

علی پور چٹھہ: پولیس تفتیش میں قتل قرار دیا گیا نواحی موضع پنڈوری خورد کا 12 سالہ لڑکا 37 روز بعد مل گیا۔ ایدھی سینٹر والوں نے گجرات ہوٹل سے تھانہ علی پور چٹھہ پہنچا دیا۔ ملزموں نے تشدد کے خوف سے زیادتی کے بعد قتل کا اعتراف کیا تھا۔…

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے  قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی  : راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے  قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ ملزم واجد علی  مقتولہ نسیم بی بی سے شادی کرنا چاہتا تھا،  شادی اور بچے کو باپ کے حوالے کرنے سے انکار پر ملزم نے دونوں کو قتل کیا۔   پولیس ذرائع کے مطابق سیم بی…

کورنگی میں کم سن بچی سے زیادتی اورقتل کی گتھی سلجھ گئی

کراچی:کورنگی سے گرفتار ملزم نے کم سن بچی کو اغوا  کے بعد زیادتی کرنے اور قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے رات ساڑھے 11 کے قریب بچی کورکشےمیں بٹھایا اور ایک گھنٹہ بچی کو رکشے میں لے…

پشاور میں پولیس اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

پشاور: پشاور میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک پولیس اہلکار نے اپنے ہی پیٹی بند بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار ایک کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں تعینات…