براؤزنگ ٹیگ

murder case

پریانتھا کمارا قتل کیس، عدالت نے 79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں 79 ملزمان کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت ہوئی…

پاکستان آنے والی امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا

اسلام آبا د :  پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ، سابق شوہر ہی قاتل نکلا ۔ سابق شوہر نے وجیہہ سواتی کو پاکستان آتے ہی اغوا کرلیا تھا ، ملزم نے اعتراف قتل کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے اغوا ہونے…

پریانتھا قتل کیس، مزید 33 ملزم 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ: سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید 33 ملزموں کو 17 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پولیس نے پریانتھا کمارا قتل کیس میں 33 ملزمان کو سیالکوٹ سے گوجرانوالہ لا…

نور مقدم کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی 

اسلام آباد : اسلام آباد میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی سابق سفیر کی بیٹی  نور مقدم قید کے دوران کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ نیو نیوز نے نور مقدم کی ظاہر ذاکر جعفر کے گھر  داخل ہونے اورجان بچانے کے لیے چھلانگ لگانے کی ویڈیو حاصل…

صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

لاہور: وزیر ہاؤسنگ پنجاب اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں تحقیقات مکمل ، لاہور پولیس نے کینٹ کچہری میں چالان جمع کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق چالان میں ملزم ناظم علی کو مرکزی جبکہ منصف کو بطور شریک ملزم نامزد کیا گیا…

بیوی کو سانپ کے ذریعے قتل کرنیوالے شوہر کو 17 سال اور عمر قید کی سزا سنائی دی گئی

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کولام کی جوڈیشل کورٹ نے کوبرا سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر سورج کمار کو دو مرتبہ عمر قید، 10 سال اور 7 سال کی قید، اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے…

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کے والد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد ذاکر…

ماڈل نایاب کے قتل کا ڈراپ سین، سوتیلا بھائی ہی قاتل نکلا

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، قاتل سوتیلا بھائی نکلا جس نے غیرت کے نام پر گلا دبا کر ماڈل کو موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماڈل نایاب سے رابطےمیں رہنے والے 10…

مبشر کھوکھر قتل کیس، وزیر اعلیٰ ہاوس سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی غلطی سامنے آگئی

لاہور: مبشر کھوکھر کے قتل کا معاملہ ، ابتدائی تحقیقات میں وزیر اعلیٰ ہاوس سکیورٹی اہلکاروں کی بڑی غلطی سامنے آ گئی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سکیورٹی سٹاف اور ایس پی سکیورٹی لاہور بھی غفلت برتنے والوں میں شامل ہیں ۔ ایس پی…

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع 

اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس  میں گرفتارمرکزی ملزم ظاہر جعفر  کے ریمانڈ میں  عدالت نے مزید دو دن  کی توسیع کردی ہے۔    نیو نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس  میں گرفتارمرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا…