براؤزنگ ٹیگ

Murad Raas

بغیر ویکسی نیشن بچوں کو سکولوں میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ویکسی نیشن کے بغیر اب بچوں کو سکولوں میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی جبکہ تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کسی بھی طرح کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ…

سکولوں سے پہلے دیگر سرگرمیاں بند ہونی چاہئیں: وزیر تعلیم پنجاب

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے باعث سکولوں کی بندش کے حوالے سے موقف دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں سکولوں سے پہلے دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق…

چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، کل تمام سکول کھلیں گے: مراد راس

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا ۔  سردیوں کی چھٹیاں آج ختم ہوجائیں گی اور کل سے تمام سکول کھل جائیں  گے۔ وزیر تعلیم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جن سکولوں میں 6 جنوری تک…

تعلیمی اداروں کی بندش، این سی او سی نے افواہوں کی سختی سے تردید کردی

اسلام آباد: انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عالمی وبا کے کیسز دوبارہ بڑھنے کے تناظر میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق خبروں کی سختی تردید کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں وائرل…

پنجاب میں کسی بھی سکول کو ایک نصاب کے معاملے میں کوئی رعایت حاصل نہیں: مراد راس

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی سکول کو ایک نصاب کے معاملے میں کوئی رعایت حاصل نہیں ہے ۔ صوبائی وزیر تعلیم نے سوشل میڈیا پر زیر گردش چند مخصوص سکولوں کو ایک نصاب کے نفاذ کے حوالے سے رعایت کی خبروں کو…