براؤزنگ ٹیگ

Murad Ali Shah

ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفیکیٹ رکھنے والوں کیلئے شکنجہ تیار 

اسلام آباد:این سی او سی کی طرف سے جعلی ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی تیز کرنے کااعلان کر دیا ،اب ایسے تمام افراد کیخلاف ایف آئی اے کاروائی کرے گی جنہوں نے جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں اور جن افراد کے جعلی سرٹیفیکیٹ جاری…

کیا کورونا ہمیشہ رہے گا ؟عالمی ادارہ صحت نے بڑی خبر دیدی 

عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس فلو میں تبدیل ہو کر ہمیشہ رہے گا ،ایسے ممالک میں یہ تیزی سے پھیلے گا جہاں لوگ کورونا ویکسین لگانے کی پابندی نہیں کر رہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیک…

ہم سے جو حساب مانگ رہے ہیں وہ چور دروازے سے اقتدار میں آئے ہیں: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے جو حساب مانگ رہے ہیں وہ چور دروازے سے اقتدار میں آئے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ کہا جارہا ہے 18 ارب روپے سندھ حکومت کو 3 سال میں…

کورنگی مہران ٹاؤن، فیکٹری میں آگ لگنے سے 14 مزدور جاں بحق

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ بجا دی گئی ، فیکٹری میں آگ لگنے سے جھلس کر 14 مزدور جاں بحق ہوئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تیسرے درجے کی آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کیے گئے تھے ۔ فیکڑی میں کولنگ کا…

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے کھلیں گے :وزیر اعلیٰ سندھ 

کراچی :عالمی وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے سکولز مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے ،کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست سے کھولے جائینگے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں سکولوں کو…

کورونا کیسز میں تیزی ،کراچی کےبعد لاہور کی باری ،اہم خبر 

لاہور :کراچی کےبعد لاہور میں ایک دفعہ پھر کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کورونا کیسز میں دوبارہ تیزی دیکھنے میں آئی ہے ،انہوں نے کہا اگر وبا پھیل جائے ت وہمیں احتیاط کرنی چاہیے ۔…

کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ،3وزرا فارغ

کابینہ میں ایک دفعہ پھر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،سندھ کابینہ سے 3 وزرا کو فارغ اور 4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نثار کھوڑو ،سہیل انور سیال اور ہری رام کو کابینہ سےفارغ کیاجا رہا ہے…

سندھ لاک ڈائون :ڈبل سواری سمیت متعدد پابندیاں ختم

کراچی :ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت کی طرف سے کراچی لاک ڈائون کے اعتراض کا جواب دیتے ہوئے کہا لاک ڈاؤن کا اعلان وفاقی وزیراسدعمر کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ وفاقی وزیر اسدعمر سے بات کرچکے تھے،وزیراعلیٰ…

حلیم عادل شیخ کا وزیراعلیٰ سندھ کو نااہل کرانے کیلئے عدالت جانے کا اعلان

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل کرانے کیلئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ کا بجٹ اس وزیراعلیٰ نے پیش کیا جس پر کرپشن کے الزامات…

بلاول نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں زخمی بچی کائنات کے بہترین علاج کیلئے ہدایت کر دی

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کرکے گھوٹکی ٹرین حادثے میں زخمی بچی کائنات کے آغا خان ہسپتال میں علاج کرانے کی ہدایت کر دی ۔ مراد علی شاہ کا…