براؤزنگ ٹیگ

Murad Ali Shah

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم کیو ایم کارکنوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری کا حکم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیوایم کارکنوں پر تشدد کے واقعے کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے 3 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے…

وزیراعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف، ہسپتال میں مختلف ٹیسٹ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا تھا۔    ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لے…

پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کیلئے چیئرمین پی سی بی کی اہم ملاقاتیں

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا دورہِ کراچی ، رمیز راجہ پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کے لیے کراچی پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی ہے ۔ اسپانسر شپ کے لیے کاروباری شخصیات سے ملاقات بھی شیڈول ہے ، سیکیورٹی کے حوالے…

آصف زرداری نے عوام کی طاقت سے حکومت گرانے کی بات کی، وزیر اعلیٰ سندھ

لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے عوام کی طاقت سے حکومت گرانے کی بات کی اور آئندہ حکومت بھی پیپلزپارٹی کی بنے گی۔   میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی پی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ…

متحدہ عرب امارات اور حکومت سندھ کے درمیان 6 معاہدوں پر دستخط

دبئی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے اور صوبے کے سیاحتی مقام گورکھ ہل پر بھی ترقیاتی کام شروع کردیا ہے۔   دبئی ایکسپو میں منعقدہ سرمایہ کاری…

بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ پرجرمانہ عائد

پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلاول بھٹو زرداری سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں پر جرمانہ کر دیا۔   الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے بنائے گئے…

پاکستان پیپلز پارٹی کا کل پورے ملک میں دھرنے دینے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کل پورے ملک میں دھرنے دے گی۔ دھرنا مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دیا جائے گا۔   اس بات کا اعلان پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک پریس…

سندھ حکومت اور آئی جی میں پھر تنازع

کراچی: سندھ حکومت اور آئی جی سندھ میں ایک بار پھر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع وزیر اعلیٰ کے پی ایس او فرخ بشیر کی ترقی نہ ہونے پر ہوا، ایس ایس پی فرخ بشیر اور کئی افسران کی اگلے عہدے پر ترقی نہ ہوسکی۔…

فرسٹ ائیر میں داخلہ کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار

کراچی کے محکمہ تعلیم نے فرسٹ ائیر میں داخلہ کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی  ،اب ویکسی نیشن کے بغیر داخلہ فارم جمع نہیں ہو سکے گا ۔ تفصیلات کے مطابق  میٹرک میں پاس ہونے والے طلبا کو فسٹ ائیر میں داخلہ لینے کیلئے پہلے ویکسی نیشن…

سندھ حکومت بنڈل آئی لینڈ منصوبے پر نظر ثانی کرے، وزیراعظم عمران خان

کراچی: وزیرِاعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ان کی حکومت سے بنڈل آئی لینڈ منصوبے پر نظر ثانی کیلئے کہا ہے۔ انہوں نے پیشکش کی کہ اس منصوبے کیلئے وہ بیرون ملک سے لوگ لانے کیلئے تیار ہیں۔ کراچی کے مسائل بروقت حل نہ کئے تو…