ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پنجاب اورسندھ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں ا سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ،گوادراورجیوانی میں…