ترکیہ انتخابات ،مملکت پارٹی کے چیئرمین محرم انجےصدارتی امیدوار سے دستبردار
انقرہ:ترکیہ میں انتخابات میں مملکت پارٹی کے چیئرمین محرم اِنجے ترکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ۔14 مئی کو ہونے والے انتخابات کی دوڑ کے حوالے سے مملکت پارٹی کے چیئرمین محرم انجے نے پریس کانفرنس کی اور اس میں انتخابات سے…