ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) میں بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق بلے باز محمد یوسف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسامی پر نئی تعیناتی کیلئے اشتہار بھی…