ڈاکٹر الطاف جاوید مرحوم کا فکر ی جہاد
ڈاکٹر الطاف جاوید مرحوم ایک وسیع المطالعہ شخصیت تھے۔ مذہب، تاریخ اور فلسفہ الطاف جاوید صاحب کے خاص موضوعات تھے۔ امام شاہ ولی اللہ دہلوی، ہیگل اور مارکس کے معاشی فلسفے پر گہری نظر رکھتے تھے۔ اقبالؔ اور ڈاکٹر علی شریعتی کے بہت بڑے مداح تھے۔…