براؤزنگ ٹیگ

Muhammad Hafeez

شاہین آفریدی کی کارکردگی بہترین مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے: محمد حفیظ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے اپنی کارکردگی سے سب کے دل جیتے ہیں اور وہ کھیل کی باریکیوں کو سمجھتا ہے مگر اچھا کپتان بننے میں وقت لگتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

محمد حفیظ ابھی مزید کھیلنا چاہتے تھے: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد حفیظ ابھی پاکستان کیلئے مزید کھیلنا چاہتے تھے، تاہم اس بات کی خوشی ہے کہ سینئر آل راﺅنڈر نے ریٹائرمنٹ کے معاملے کو کسی بڑے تنازع میں تبدیل…

محمد حفیظ ٹی 20 لیگز میں شرکت کریں گے یا نہیں؟

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے تاہم ان کے مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ وہ دنیا بھر کی مختلف ٹی20 لیگز میں انہیں ان ایکشن دیکھ سکیں گے۔  تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے…

محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر ڈیل سٹین کا شاندار پیغام

لاہور: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے بھی پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر پیغام جاری کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ہماری ایسی یادیں ہیں جنہیں یاد کر کے ہمیشہ لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ…

بابراعظم کا محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آج انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے محمد حفیظ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔بابراعظم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’محمد حفیظ کے یادگار کیرئیر کا اختتام…

محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز سے بھی دستبردار ہو گئے ہیں۔  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز آئندہ ماہ کراچی میں شیڈول ہے تاہم محمد حفیظ بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی…

دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے والے محمد حفیظ ٹی 10 لیگ میں ان ایکشن ہوں گے

لاہور: دورہ بنگلہ دیش سے دستبرداری اختیار کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے پانچویں سیزن میں ان ایکشن نظر آئیں گے جس کیلئے انہوں نے این او سی کی درخواست بھی دیدی ہے۔  محمد حفیظ ابوظہبی ٹی 10 لیگ…

محمد حفیظ اور شعیب ملک ریٹائرمنٹ پر جو بھی فیصلہ کریں، قوم قبول کرے: وسیم اکرم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ اور شعیب ملک جب تک فٹ اور کارکردگی دکھا رہے ہیں، انہیں کھیلتے رہنا چاہئے۔  وسیم اکرم نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ انہوں نے کرنا ہے۔ اگر وہ…