سیاسی مچھر
مردوں کی بے چارگی اور لاچاری صرف انسانوں میں ہی نہیں ہوتی جہاں پر وہ کولہو کے بیل کی طرح ساری زندگی گزار دیتے ہیں اور پھر ان کی اولاد شکایت کرتی پھرتی ہے کہ میرے باپ نے کچھ نہیں کیا اور مجھے کھجل ہونے کیلئے اس دنیا میں بلا لیا۔ مذکر کے ساتھ…