براؤزنگ ٹیگ

Muhammad Awais Ghauri

”میرے رقیب۔ خدا حافظ“

زندگی مانو سڑک ہے، ایسی سڑک جس پر چلتے چلتے ہم اکثر کسی دوراہے پر اپنے پیار کرنے والوں سے الگ ہو جاتے ہیں، ایسے ہی اک دوراہے پر تمہارے ساتھ میری ملاقات ہوئی، ہم ایک تکون میں بندھ گئے۔ تم، میں اور وہ۔ تمہارے ساتھ معاشرے کی بہت سے طاقتیں جڑی…