مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کا معاملہ، ملزم اور طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ آ گئی
لاہور: لاہور کے مدرسے میں طالبعلم سے زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم مفتی عزیز الرحمن اور طالب علم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہو سکی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ طالبعلم کا…