شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی ثناء خان کو عظیم سعادت مل گئی
لاہور: شوبز کی دنیا کو چھوڑ کر نئی زندگی کی شروعات کرنے والی سابق اداکارہ ثناء خان ان دنوں اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے موجود ہیں، تاہم عمرہ کے علاوہ انہیں ایک اور عظیم سعادت حاصل ہوئی ہے۔
بھارت کے…