وزیراعظم کو بیٹے کے کیس کا علم نہیں تھا، والدہ مدثر نارو
لاہور: لاپتہ صحافی مدثر نارو کی والدہ راحت محمود نے انکشاف کیا کہ کہ وزیراعظم عمران خان سے جب ملاقات ہوئی تو انھیں اس کیس کا علم نہیں تھا۔
گزشتہ دنوں عدالتی حکم پر وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ صحافی مدثر نارو کے اہلخانہ سے ملاقات کی تھی۔…