براؤزنگ ٹیگ

MPA

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے صدر سے سابق صوبائی اسمبلی راجہ اظہر کو نامعلوم افراد کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق ممبر قومی اسمبلی و سینئر نائب صدر کراچی فہیم خان  نےگرفتاری کی تصدیق کر دی. سابق ممبر قومی اسمبلی اور…

ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان گرفتار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جنہیں کل صبح شناخت پریڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔  پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر خوراک بلال…

ایم پی اے ثانیہ عاشق کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو کا معاملہ، ٹیکسلا سے ملزم گرفتار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی مبینہ قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔   وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق سائبرکرائم ونگ نے ملزم کو ٹیکسلا سےگرفتارکیا۔ ایم پی اے ثانیہ…

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاھا انتقال کرگئے

خانیوال : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط احمد ڈاھا 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔نشاط احمد ڈاھا خانیوال سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔ نیو نیوز کے مطابق نشاط ڈاھا 2018 ء میں ن لیگ کی ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔…

نذیر چوہان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

لاہور: مشیر داخلہ شہزاد اکبر کے خلاف بیان دینے پر گرفتار پاکستان  تحریک  انصاف  میں جہانگیر ترین گروپ کے  ایم پی اے نذیر چوہان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر  جیل بھجوا دیا گیا۔   نیو نیوز کے مطابق   نذیر چوہان   کو  لاہور میں جوڈیشل…

نزیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین گروپ میدان میں آگیا

لاہور :تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین گروپ میدان میں آگیا ،ہم خیال گروپ کے اراکین نے ایک دوسرے کیساتھ ٹیلی فونک رابطے شروع کر دئیے ۔ نما ئندہ نیو نیوز کے مطابق نذیر چوہان کی گرفتاری کے معاملے پر جہانگیر ترین…