اے این ایف کی کارروائیاں ،63 کلو منشیات برآمد،11 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔13 کاروائیوں کے دوران 63 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد اور 11 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔
ترجمان اے این ایف…