بھائی کی شادی پر ندا یاسر کا رقص، ویڈیو وائرل
کراچی: مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی بھائی کی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ندا یاسر کے بھائی کی مہندی کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری سمیت یشما گل، حرا…