انگلش کرکٹ بورڈ نے خوف کی وجہ سے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کیا ، مونٹی پینسر
لندن : سابق انگلش کرکٹر مونٹی پینسر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لئے محفوظ ملک ہے لیکن انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کسی خوف کی وجہ سے کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مونٹی پینسر نے انگلش کرکٹ…